پاکستانتازہ ترینسیاست

ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ کا معاملہ

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہوا ، جس میں بڑے شہروں کےایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کےامورکا جائزہ لیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سول ایوی ایشن ایمپلائز یونین کےنمائندوں نے شرکت کی ، اور تحفظات کااظہار کیا۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےنمائندوں کو ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کےدوران ملازمین کےتحفظ کی یقین دہانی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button