انٹر نیشنلتازہ ترینٹیکنالوجی

میٹا: کینیڈین صارفین تک خبروں کی رسائی ختم کرنے کا عمل شروع

رواں سال جون میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے کینیڈا کے صارفین کی فیس بک اور انسٹاگرام پر خبروں تک رسائی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

میٹا کا کہنا تھا کہ کینیڈین حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کمپنیوں کے حوالے سے بنائے گئے نئے ’ آن لائن ایکٹ ’ کے نفاذ سے قبل کینیڈا کے صارفین کیلئےخبروں تک رسائی ختم کردی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button