پاکستانتازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی: راجہ ریاض، نور عالم سمیت 13 ارکان کو پارٹی سےنکال دیا

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور نور عالم خان سمیت مزید 13 پارٹی ارکان کو نکال دیا۔

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر خیبرپختونخوا سے سابق ایم پی اے ملک شوکت علی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیا، انہیں مجاز اتھارٹی کے علم میں لائے بغیر نئی پارٹی کے اجلاس میں شرکت پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button