انٹر ٹینمنٹتازہ ترین
فلم او مائی گاڈ 2 کا ٹریلر جاری

فلم او مائی گاڈ کے دوسرے سیکوئل کو 11 اگست کو ریلیز کیا جارہا ہے۔
اس فلم میں بھی گذشتہ فلم کی ہی ہندو مذہب کے حوالے سے مزاحیہ انداز میں تنقید کی گئی۔ یہ فلم ایک آدمی کی اپنے بیٹے کی تعلیم کے حق کے لیے لڑنے کی کہانی ہے۔







