انٹر نیشنلتازہ ترین

یوکرین بحران، اجلاس آج جدہ میں ہوگا

اجلاس سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے بلایا گیا ہے۔ روس یوکرین جنگ کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔ اجلاس میں امریکا اوریورپی ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔

تاہم روس کی جانب سے کوئی وفد شرکت نہیں کررہا۔

اجلاس کا مقصد یوکرین بحران کا حل نکالنا ہے تاکہ امن قائم ہوسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button