
ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہزارہ ایکسپریس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دل انتہائی رنجیدہ ہے،
اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت عطا فرمائے، آمین۔
وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق صاحب جس طرح سے معاملات کی باریکی سے نگرانی کر رہے ہیں، یہ بات بہت حوصلہ افزا ہے۔







