
،شوپیس ایونٹ کا آغاز30 اگست کوگرین شرٹس اورنیپال کے درمیان میچ سے ہوگا،یہ ایونٹ پاکستان میں ہونا تھا تاہم بھارت نے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا،جس کی وجہ سے 4 میچز پاکستانی گراؤنڈز اورباقی تمام مقابلے سری لنکا میں ہوں گے۔
اس بارایشیا کپ کا اصل میزبان چونکہ وہی ہے اس لیے بی سی سی آئی کونہ چاہتے ہوئے بھی اپنی ٹیم کی جرسیوں پرایشیا کپ کے لوگو کے ساتھ پاکستان لکھوانا پڑا







