لاہور (خبر نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) کا 12 اگست کو مری میں یوتھ کنونشن موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے جس سے پارٹی کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے خطاب کرنا تھا، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ مریم نواز شریف صاحبہ نے یوتھ کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ راولپنڈی اسامہ سرور کو شاباش دی ہے جو اس یوتھ کنونشن کے انتظامات کے لئے دن رات کام کر رہے تھے
Related Articles
Check Also
Close