پاکستانتازہ ترینسیاست

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ نامزد

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان نگران وزیر اعلیٰ کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

مقبول باقر سندھ کے آٹھویں نگراں وزیراعلیٰ ہوں گے۔

نامزدگی پر رد عمل دیتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا تھا کہ معتبر صاحبان سے بات ہوئی ہے، حلف برداری کے حوالے سے ابھی کوئی بات نہیں ہوئی، ہوسکتا ہے کہ حلف برداری کل ہو یا ایک، دو دن بعد ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button