پاکستانتازہ ترینکاروبار

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، نئ قیمت 290 روپے 45 پیسے ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 293 روپے 40 پیسے ہوگئی۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آئندہ پندرہ روزکیلئے کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button