ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کے اندر امن کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی، قرآن پاک کی بے حرمتی کی تحقیقات جاری ہیں،۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس اور انتظامیہ کی بر وقت کارروائی کی وجہ سے مساجد سے یہ اعلان بھی کروایا گیا کہ انتظامیہ اس پر کارروائی کر رہی ہے لیکن قرآن کی بے حرمتی کی وجہ سے اشتعال بڑھ چکا تھا اقلیت کی آبادیوں پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی جس کو پولیس نے کئی جگہوں پر ناکام بنایا۔
امن کمیٹی کو فوری طور پر متحرک کیا گیا، کوئی بھی جماعت کسی بھی منیارٹی کی پراپرٹی کو
نقصان پہنچانے کے حق میں نہیں ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے رینجرز کو طلب کر لیا ہے