نگران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جڑانوالہ سے موصول ہونےوالی خبروں پر دل انتہائی رنجیدہ ہے، اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔
انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔