محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا تاہم شمال مشرقی پنجاب، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقو ں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا۔