
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ آٸین پاکستان میں بسنے والے ہر فرد، ہر مذہب کے تحفظ کی ضمانت لیتا ہے۔ یہ کسی مذہب یا فرقے سے بڑھ کر پاکستان کا نقصان ہے۔
مستقبل میں جڑانوالہ جیسے واقعات سے بچنے کے لٸے کمیونٹی کلچر شروع ہونا چاہیے۔ مل جل کر رہنے کی سوچ کو پروان چڑھانا ضروری ہے تاکہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔







