انٹر نیشنلتازہ ترین

منی پور: تشدد کا واقعہ،3 افراد ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں تشدد کا ایک تازہ واقعہ پیش آیا ایک گاؤں میں3 لوگوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

مقامی رہائشیوں کے مطابق مقتولین گاؤں میں بطور گارڈ ڈیوٹی کر رہے تھے۔

رپورٹس کے مطابق منی پور میں مئی سے لے کر اب تک نسلی فسادات میں 150 سے زائد افراد ہلاک جب کہ 300 کے قریب زخمی ہوچکے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button