
قائد مسلم لیگ ( ن ) میاں نواز شریف سے ملاقات کے لئے شہباز شریف لندن پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق نوازشریف نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کو بھی لندن طلب کیا ہے۔
لندن میں قائدین کی ملاقات میں نواز شریف کی وطن واپسی سمیت دیگر ملکی سیاسی امور پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔







