پاکستانتازہ ترینسیاست

 صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں ضابطہ شمولیت کا اعلان

سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنماء صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں ضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا، جہانگیر ترین کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھے 9 مئی کے منصوبے کا کوئی علم نہیں تھا، اداروں اور حکومت کو ایک پیج پر ہونا چاہئے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے صمصام بخاری کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ انتخابات نئی مردم شماری پر ہونے چاہئیں۔

ان کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا انتخابات مارچ سے آگے جائیں گے، نئی مردم شماری نے دسمبر تک کا وقت دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button