رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی کے 38 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
پنجاب بھر میں رواں برس ڈینگی مریضں کی تعداد 678 ہوگئی ہے۔
لاہورمیں ڈینگی کےمریضوں کی تعداد211ہوگئی
پنجاب کےاسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے48 مریض زیرعلاج ہیں۔