پاکستانتازہ ترین

میرے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلائی گئی، ہمایوں دلاور

رجسٹرار ہائیکورٹ کو لکھے گئے خط میں سیشن جج ہمایوں دلاور کا کہنا تھا کہ ایک پارٹی کے چیئرمین کے خلاف فیصلہ دینے پر میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم شروع کی گئی، میرے بچوں کو بھی اسکول جاتے ہوئے غیرمعمولی حالات کا سامنا ہے۔

دورہ برطانیہ کے دوران بھی مجھے غیرمناسب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

درخواست کی کہ میرا جوڈیشل کمپلیکس کی خصوصی عدالتوں یا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلہ کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button