پاکستانتازہ ترینسیاست

سندھ: سابق وزیرمکیش کمارنیب کے ریڈارپر

نیب مراسلے کے مطابق اداروں کو تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ۔ نیب نے مکیش چاولہ کے فرنٹ مین حسن شریف اورایکسائزاینڈ ٹیکسیشن کےڈپٹی ڈائریکٹر وحید شیخ کے حوالے سے بھی تفصیلات طلب کی گئیں۔

حسن شریف اور وحید شیخ کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثوں کےشواہد ملے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی مبینہ کرپشن ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button