پولیس کے مطابق مسافر ویگن مانسہرہ آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
لاشوں کو پوسٹمارٹم اور زخمیوں کو علاج کےلیے کنک عبداللہ اسپتال منتقل کردیا۔