
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت اجلاس میں وزارت بجلی، واپڈا اور تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بریفنگ دی جارہی ہے۔ اجلاس میں صارفین کو بجلی کے بِلوں کے حوالے سے ریلیف دینے کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔
بجلی کے بھاری بلوں پر ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہے گھرکی اشیا بیچ کربجلی کے بل جمع کرانے پرمجبورہیں۔