
صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ اور دیگر عہدیداران نے پریس کانفرنس کی انہوں نے 29 اگست کو ملک گیر احتجاج جبکہ 31 اگست کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کا اعلان کیا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور بھاری بھرکم بلوں کے خلاف عوام کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔