پاکستانتازہ ترینسیاست

پیپلز پارٹی: الیکشن کمیشن سےمشاورت، 5 رکنی کمیٹی تشکیل

مشاورتی کمیٹی منگل کو الیکشن کمیشن میں مشاورت کیلئے پہنچے گی۔

کمیٹی عام انتخابات کی تاریخ کےحوالےسے اپنا مؤقف بھی پیش کرے گی ۔

عام انتخابات کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ شروع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button