پاکستانتازہ ترینکھیل

پی سی بی: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی خصوصی آفر

پی سی بی نے پاک ، بھارت میچ دیکھنے والوں کے لئے اضافی ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی۔

جن شائقین کرکٹ کو ٹکٹ نہیں ملی وہ باؤنڈری سے باہر گھاس پر بیٹھ کر بھی میچ دیکھ سکیں گے۔

گھاس پر شائقین پاک بھارت میچ 1500 لنکن روپے میں دیکھ سکیں گے۔

شائقین کینڈی میں ابیتھا گراؤنڈ باکس آفس سے موقع پر ہی ٹکٹ خرید سکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button