پاکستانتازہ ترینکھیل

بھارت کی بیٹنگ جاری، 5 کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے، بھارت نے 39 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنالئے۔

شاہین آفریدی نے کپتان روہت شرما کو 11 رنز پر ویرات کوہلی 4 رنزپر بولڈ ہوگئے۔

کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button