انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
سینئر اداکار شبیر مرزا انتقال کرگئے

پی ٹی وی کے نامور ایوارڈ یافتہ فنکار شبیر مرزا کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے ۔
شبیر مرزا نے مشہور زمانہ ڈرامہ گیسٹ ہاؤس سمیت مختلف ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار ادا کیے۔ اہل خانہ کے مطابق نماز جنازہ کل صبح 10 بجے جھنڈا چیچی پھاٹک والی مسجد میں ادا کی جائے گی۔