بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر 1926 ڈالر کی سطح پر آ گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں 2600 روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 209400 روپےکی سطح پر آگئی۔