پاکستانتازہ ترینسیاست

نگراں وزیراعظم سے مسیحی برادری کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نے کہا کہ تمام ریاستی مشینری اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے حوالے سے ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

پاکستان میں اقلیتوں کو تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں۔

جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنایا جائے گا , جہاں تک ممکن ہوا مسائل کا حل کرینگے .

وفد نے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے خالد جارج کی بطور نگراں وفاقی وزیر انسانی حقوق تقرری کو خوش آئند قرار دیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button