پاکستانتازہ ترینسیاست

صدر الیکشن کی تاریخ دیکر آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی ملک میں ایک نیا آئینی بحران پیدا کرنے پرتلا ہے جس کا انہیں کوئی اختیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ  آئینی منصب کی آڑ میں ایک اور 9 مئی کی تیاری دکھائی دے رہی ہے۔

 اہم فیصلہ سازی میں اب صدر کا کوئی کردار نہیں رہا، وزارت قانون نے ان کو جواب  دے دیا کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button