پاکستانتازہ ترینسیاست

انتخابات کب ہونگے، الیکشن کمیشن کو بھی نہیں پتا، بلاول

بلاول نے کہا کہ ہم نے عمران خان کے خلاف مہم چلائی تو مظفر گڑھ ہمارے ساتھ تھا اور مسلط کیے گئے سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھر بھیجا۔

انہوں نے کہا کہ ملکی معاشی مشکلات کا شکار ہے، بڑے لوگوں کو سبسڈی دینے کے بجائے عام آدمی کو سہولت دی جائے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم کبھی الیکشن سے نہیں ڈرے اور نہ کبھی عوام سے منہ چھپایا۔

ایک جماعت یہاں خود سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کررہی ہے جب کہ آپ کو، مجھے اور الیکشن کمیشن کو بھی نہیں پتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button