انٹر نیشنلتازہ ترین
بھارت؛ آزادی صحافت پر خطرے کی گھنٹی

کارکنوں اور حقوق گروپوں نے 2014 میں مودی کی بی جے پی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے آزادی صحافت پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
حزب اختلاف کے سیاست دانوں نے الزام لگایا کہ بعض بھارتی نیوز چینلز بی جے پی کے ایجنڈے کو لے کر چل رہے ہیں۔
کانگریس پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ ’’ہم نفرت سے بھرے اس بیانیے کو جائز نہیں مناتے، ہم نفرت کے ان شو میں حصہ نہیں لیں گے‘‘۔







