پاکستانتازہ ترینسیاست

پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج نے ریمارس دیے کہ پرویز الہیٰ سے کچھ برآمد نہیں ہوا۔

عدالت نے چوہدری پرویز الہیٰ کی جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے بیس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button