
چوہدری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے اڈیالہ جیل کے باہر سے انہیں گرفتار کیا
وکیل سردار عبدالرزاق نے بتایا کہ پرویز الہٰی کو 12 ویں دفعہ گرفتار کیا گیا ہے۔
گرفتاری کے بعد پرویز الہٰی کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ انہیں کل تک متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے۔







