پاکستانتازہ ترینسیاست

قیصرہ الہی، بیٹے اور بہو کی ضمانت منظور

وکیل نے استدعا کی کہ درخواست گزاروں کو سیاسی انتقام کا سامنا ہے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے تاکہ متعلقہ ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکیں۔

پرویز الہی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی 20 ،20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button