
سابق صدر آصف علی زرداری نے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
آصف علی زرداری نے چودھری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات کی، انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر بھی غور کیا گیا۔
چودھری شجاعت حسین کی صحت دریافت کی۔







