نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔
میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے بتایا کہ آج کی میٹنگ میں نوازشریف کی واپسی سےمتعلق امورکوحتمی شکل دی گئی ہے۔ نوازشریف واپس جا رہے ہیں۔