جرم و سزاسٹی

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا رائیونڈ کے نواح میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(خبر نگار ) کیپٹل سٹی پولیس آفیسرلاہور بلال صدیق کمیانہ نے رائیونڈ کے نواح میں ایک لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی (صدر) سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ سی سی پی او لاہور نے متاثرہ لڑکی اور اس کے خاندان کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گئے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
دریں اثناء پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button