پاکستانتازہ ترینسیاست

نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں

مریم نواز نے  کہا کہ 21 اکتوبر کو مہنگائی، بیروزگاری اور دہشتگردی کا خاتمہ کرنیوالا نواز شریف واپس آرہا ہے۔

نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہیں ۔

مریم نواز نے کہا کہ ہر بار کی طرح نوازشریف پہلے سے زیادہ طاقت ور ہوکر واپس آرہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی محبت اور خلوص کا جواب نواز شریف اس خطے اور عوام کی ترقی کی صورت میں دیں گے۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button