شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شاکر اور ملازم شیخ عمران 16 روز کی گمشدگی کے بعد بحفاظت گھر پہنچ گے.
دونوں کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے اٹھایا گیا تھا، شیخ راشد شفیق نے دونوں کی بحفاظت گھر پہنچنے کی تصدیق کردی۔