پاکستانتازہ ترین

اشیا کی قیمتوں کا تعین، صوبائی حکومت کے پاس ہے

جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر جاری تحریری فیصلے میں کہا کہ چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار صرف صوبائی حکومت کے پاس ہے

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کو اشیاء خوردونوش کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں مزید لکھا کہ 1977 کے ایکٹ کا اطلاق اسلام آباد کی حدود میں ہوتا ہے یا نہیں، اس بارے میں فیصلہ نہیں کرسکتے کیونکہ وہ معاملہ ہمارے سامنے نہیں اٹھایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button