
تحریک انصاف کے صوبائی صدر عدالت کے آخری وقت میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں حاضر ہوئے ۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک آصف حیات نے 50 ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کی۔
مقدمے میں دہشت گردی بغاوت گھیراؤ جلاؤ کی سنگین دفعات لگائی گئی ہیں۔







