
پاکستان روانگی سے قبل لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات میںکوریج کرنے والے تمام صحافیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے حق میں اور میرے خلاف لکھنے والے تمام صحافیوں کا شکر گزار ہوں۔
آج دفتر میں آخری دن ہے پھر میں روانہ ہو جاؤں گا۔
پاکستانیوں کو چار سال کے دوران لندن میں مظاہروں کا کیا فائدہ ہوا، مظاہرے پاکستان جا کر کریں۔







