انٹر نیشنلتازہ ترین
امریکا کا اسرائیل کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا فیصلہ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے الزام عائد کیا ہے حماس کے اسرائیل پر حملے میں متعدد امریکی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں۔ اسرائیل میں لاپتا امریکیوں کی تلاش اور تصدیق کے لیے دن رات کام رہے ہیں۔
امریکا ان دنوں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی میں ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو حماس کے حملوں سے نمٹنے کے لیے درکار ہر چیز فراہم کرنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔







