انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست

آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دیا تھا جو بھارتی ٹیم نے 41.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ ویرات کوہلی 85 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کے ایل راہول 97 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔
ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کے مابین 165 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔







