
ایل ڈی اے ٹیموں نے رائیونڈ روڈ پر غیر قانونی اسلامک ریسرچ ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف آپریشن کر کے داخلی گیٹ، اسٹرکچر اور باؤنڈری وال کو مسمار کر دیا۔
لاہور( )ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز غیر قانونی طور پر قائم اسلامک ریسرچ ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف آپریشن کیا۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے رائیونڈ روڈ، ایل ڈی اے ایونیو ون کے قریب قائم غیر قانونی سوسائٹی کا داخلی گیٹ اور اسٹرکچر مسمار کر دیا۔نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی غیر قانونی طور پر قائم باؤنڈری وال کو بھی مسمار کر دیا۔ آپریشن ایڈیشنل ڈی جی کی زیر نگرانی ایل ڈی اے شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاﺅسنگ سکیمز نے کیا۔ آپریشن کے دوران ایل ڈی اے انفورسمنٹ ونگ اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی۔غیرقانونی طور پر قائم سکیم کو اس سے قبل متعدد نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔ ایل ڈی اے کی شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات/قبضہ مافیا/تجاوزات/ کمرشل سرگرمیوں اور غیر قانونی سوسائٹیز کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔








gamble house pasadena
References:
https://notes.bmcs.one/s/2dqSUCRN9
References:
Montreal quebec https://casino-bonus-code-forum-2025.online-spielhallen.de/
References:
Spinight Casino Slots Silver Sevens Las Vegas rooms
References:
The mill casino https://trabajaensanjuan.com/employer/best-payid-casinos-in-australia-for-payid-pokies-2026