پاکستانتازہ ترینکھیل

شدید دباؤ، زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق زینب عباس کرکٹ ورلڈ کپ میں بطور پریزینٹر اپنے فرائض انجام دینے بھارت پہنچی تھیں انہیں بھارت میں مسلسل دباؤ کا سامنا کرنا پڑا

انہوں نے حفاظتی اقدام کے طور پر واپسی کا فیصلہ کیا۔

زینب عباس کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وہ بھارت سے دبئی پہنچ چکی ہیں۔ زینب عباس نے یہ قدم اپنی فیملی اور دیگر براڈکاسٹرز کے مشورے کے بعد اٹھایا۔

آئی سی سی کے ترجمان نے زینب عباس کو ڈی پورٹ کرنے کی خبروں کی تردید کہا انہیں ڈی پورٹ نہیں کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button