
یونیورسٹی آف لائکیسٹر بر طانیہ سے آئے ڈاکٹر محمد آصف نے نینو پورایمر جنگ ٹیکنا لو جی کے بارے میں شر کاء کو کو معلو ماتی لیکچر دیا
لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے انسٹی ٹیو ٹ آف ما ئکرو بیا لو جی نے گذ شتہ روز نینو پور ٹیکنا لو جی کے مو ضو ع پرسیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں یونیورسٹی آف لائکیسٹر بر طانیہ سے آئے ڈاکٹر محمد آصف نے نینو پورایمر جنگ ٹیکنا لو جی کے بارے میں شر کا کو معلو ماتی لیکچر دیا نیز اس ٹیکنا لو جی میں استعمال ہونے والے آلات کے بارے عملی تر بیت بھی دی۔ ڈائریکٹر انسٹی ٹیو ٹ آف ما ئکرو بیا لو جی پروفیسر ڈاکٹر احمد آفتاب انجم، ریٹا ئرڈ پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی، ڈاکٹر شا ہان عظیم سمیت فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی بڑی تعداد بھی اُ س مو قع پر مو جود تھی۔سیمینار کا مقصد ویٹر نری یونیورسٹی کی سائنٹفک کمیو نٹی کو اس ٹیکنا لو جی کے استعمال اور فوا ئد سے روشناس کروا نا تھا۔







