پاکستانتازہ ترینکھیل

احمد آباد: ذکا اشرف کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات

ذکا اشرف نے ٹیم کو ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے متحرک کیا اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔ ذکا اشرف نے کھلاڑیوں کو کہا کہ آپ لوگ ملک کے ہیرو ہیں اور پاکستان میں ہر کوئی آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہے۔

کپتان بابراعظم نے ذکا اشرف کی جانب سے بھرپور سپورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سب کی توجہ ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button