
سانگھڑ میں منعقدہ جلسہ عام سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ معیشت کو ترقی اور مہنگائی سے نجات دینے والا نوازشریف واپس آرہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی واپس لانے والے چلے گئے، دہشت گردی ختم کرنے والا واپس آرہا ہے، لوڈشیڈنگ ختم اور بجلی سستی کرنے والا نوازشریف واپس آرہا ہے۔
نوازشریف نے کراچی اور سندھ سمیت پورے پاکستان کو امن دیا اور مستقبل میں بھی سندھ کو پنجاب کی ترقی کا تحفہ دیں گے‘۔







